منگل ۱۶ جولائی ۲۰۱۹ -

پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرلیتی تو صورتحال پاکستان کے حق میں جاسکتی تھی: سابق کرکٹر عبد الرزاق

ویب ڈیسک | ۴ ھفتے پہلے

41

No-Image

اسلام آباد:  سابق کرکٹر عبد الرزاق نے کہاہے کہ آخر ہم کب تک چلے ہوئے کارتوسوں پر انحصار کرتے رہیں گے ،پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرلیتی تو صورتحال پاکستان کے حق میں جاسکتی تھی ۔

عبد الرزاق نے کہاہے کہ ہم کب تک چلے ہوئے کارتوسوں پر انحصار کریں گے ، ہر ورلڈ کپ میں ہم ایسے ہی کھلاڑی لے کر آتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ا گر پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرلیتی تو پھر صورتحال پاکستان کے حق ہیں استوار ہوسکتی تھی لیکن اب یہ سارا میچ ٹاس پر ہی جائے گا کہ کیا سوچ کر پہلے بیٹنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔04

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371