منگل ۱۶ جولائی ۲۰۱۹ -

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

ویب ڈیسک | ۴ ھفتے پہلے

29

No-Image

 راولپنڈی:  پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف اپنے دورے کے دوران برطانیہ کی سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ برطانوی قیادت سے ملاقاتوں میں دفاع اور سیکورٹی سے متعلق بھی بات کریں گے جبکہ جیوسٹریٹجک صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔04 

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371