منگل ۱۷ ۲۰۱۹ -

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد سے بسم اللہ سٹی بلاک اے ون میں لڑکی کی خالی مکان سے لاش برآمد

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

43

No-Image

 حیدرآباد: حیدرآباد سے لڑکی کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد بسم اللہ سٹی بلاک اے ون میں لڑکی کی خالی مکان سے لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر چودہ سے پندرہ سال ہے اور لڑکی کی گردن پر زخم کے نشانات ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہوسکے گی۔ پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔04

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371