
اپرکوہستان میں جیپ کھائی میں جاگری، خواتین اوربچوں سمیت آٹھ افرادجاں دو زخمی
ویب ڈیسک | ۵ ماہ پہلے

کوہستان: اپرکوہستان میں جیپ کھائی میں جاگری ۔خواتین اوربچوں سمیت آٹھ افرادجاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپر کوہستان میں تیز رفتاری کے باعث جیپ کھائی میں جا گری جس میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس اور امدادی ٹیموں نے جائےحادثہ پرامدادی کارروائیاںشروع کردی ہیں۔ دوسری جانب چنیوٹ میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو روندھ دیا۔
بچی اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔04