منگل ۱۶ جولائی ۲۰۱۹ -

لاڑکانہ کے بعد جنوبی پنجاب میں ایڈز کی وبا کا انکشاف

ویب ڈیسک | ۴ دن پہلے

30

No-Image

 ملتان:  لاڑکانہ کے بعد جنوبی پنجاب میں ایڈز کی وبا کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید دس مریضوں میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق ایڈز کی وبا لاڑکانہ میں پھیلنے کے بعد جنوبی پنجاب کی جانب بڑھ گئی ہے۔

مزید دس مریضوں میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار تین سو تہتر ہو گئی ہے۔ مریضوں کا تعلق جنوبی پنجاب کے پانچ اضلاع سے ہے۔04

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371