منگل ۱۶ جولائی ۲۰۱۹ -

ماسکو کے پاور سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی،حادثے کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور درجنوں زخمی

ویب ڈیسک | ۴ دن پہلے

13

No-Image

 ماسکو:  ماسکو کے پاور سٹیشن میں آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روس کے دارالحکومت ماسکو میں واقع پاور سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آ کر وہاں کام میں مصروف متعدد افراد دم گھٹنے سے بے ہوش ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور بے ہوش افراد کو ہسپتال منتقل کیا۔

بتایا گیا ہے کہ خوفناک آگ کے شعلے پچاس میٹر بلندی تک دیکھے گئے، واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور 13 افراد زخمی ہو گئے، درجنوں فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابوپایا، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔04

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371