جمعرات ۱۴ نومبر ۲۰۱۹ -

روزانہ 100ملی لیٹر بوتل، میٹھا پانی یا جوس پینے سے کینسرکا خطرہ 18فیصد بڑھ جاتاہے: تحقیق

ویب ڈیسک | ۴ ماہ پہلے

29

No-Image

 پیرس:  فرانسیسی ڈاکٹروں نے کہاہے کہ روزانہ 100ملی لیٹر بوتل، میٹھا پانی یا جوس پینے سے کینسرکا خطرہ 18فیصد بڑھ جاتاہے۔

لوگوں میں موٹاپے کی بڑی وجہ بھی میٹھاہی ہے۔فرانسیسی ڈاکٹروں نے ایک سال تک ایک ہزار افراد پرتحقیق کی۔

انہیں بوتل اور میٹھا جوس پلایا۔ڈاکٹروں نے اپنی تحقیق میں کہا کہ بوتل، میٹھا مشروب یہاں تک کہ جوس کا 100 ملی لیٹر پینے سے انسان میں کینسرہونے امکان 18فیصد بڑھ جاتاہے۔

اس کے علاوہ لوگوں اور بچوں میں موٹاپے کی وجہ بھی بوتلیں اور دیگرمیٹھا مشروب ہے۔04

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371