قبائلی اضلاع الیکشن، 16 نشستوں کے غیر حتمی نتائج آنا شروع
ویب ڈیسک | ۵ ماہ پہلے

پشاور ہفتہ 20 جولائی 2019: خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
پی کے102باجوڑ 3 کے پولنگ اسٹیشن 82کے غیرحتمی اورغیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کے سراج الدین خان 285 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزادامیدوارخالد خان 135 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپر ہیں۔
پی کے 107 خیبر 3 کے پولنگ اسٹیشن 68 القلم ماڈل اسکول باڑہ سے پی ٹی آئی کے زبیرآفریدی 60 ووٹ لے کر پہلے اور آزاد امیدوار حمید اللہ جان 37ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے 107 کے پولنگ اسٹیشن 70گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول ملک وارث خان کلے باڑہ کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزادامیدوار حمید اللہ جان 31ووٹ لے کر پہلے اورپی ٹی آئی امیدوار زبیر 28ووٹ لے کردوسر نمبر پر ہیں۔