اتوار ۱۵ دسمبر‬‮ ۲۰۱۹ -

شکارپور: سابق ایم پی اے جنید احمد سومرو کی برسی کے موقع پر چیئرمین عقیل عباس سومرو کی مزار پر حاضری

ویب ڈیسک | ۴ ماہ پہلے

44

No-Image

شکارپور(رپورٹ:عبدالخالق سومرو) سابق ایم پی اے اور شکارپور کی نامور شخصیت جنید احمد سومرو کی دسویں برسی منائی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق شکارپور کی نامور سیاسی اور سماجی شخصیت سابق ایم پی اے جنید احمد سومرو کی دسویں برسی کے موقعے پر شکارپور میونسپل کمیٹی کے چیئرمین عقیل عباس سومرو نے جنید سومرو کی مزار پر حاضری دے کر پھولوں کی چادر چڑہائی۔

اس موقعے پر سلیم اللہ سومرو، شمشاد میمن، اسلم سومرو، فہد شہزاد، عبدالبصیر سومرو اور دیگر ساتھ تھے 

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371