اتوار ۰۸ دسمبر‬‮ ۲۰۱۹ -

کراچی میں کانگو وائرس سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک | ۴ ماہ پہلے

31

No-Image

کراچی: کراچی میں کانگو وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس سے متاثرہ کا مریض دم توڑ گیا ہے۔

کانگو وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت اورنگی ٹاون کے رہائشی زاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ زاہد کو چار دن قبل جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ رواں سال کے دوران کانگو وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔04

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371