مھران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
ویب ڈیسک | ۴ ماہ پہلے

جامشورو:(جمعہ:2019-08-30) مھران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ وزیر اعظم پاکستان کے اعلان پر یکجہتی منائی گئی۔
تقریب میں مھران یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی، پروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طحہ حسین علی، رجسٹرار ڈاکٹر عبدالوحید عمرانی، سنڈیکیٹ کے میمبران اور کثیر تعداد میں یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔