ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے 5 وکٹوں سے بنگلہ دیش کو شکست دے دی
ویب ڈیسک | ۱۲ ماہ پہلے

لاہور: (24 جنوری 2020) ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں صفر سے برتری حاصل کرلی۔
بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز کا ہدف دیا تھا۔
بابر اعظم بغیر کوئی سکور کیچ آؤٹ ہوئے۔
محمد حفیظ 17، احسان علی 36، افتخار احمد 16 اور عماد وسیم 6 رنز اسکور کر سکے۔
جبکہ شعیب ملک 58 اسکور پر ناٹ آؤٹ رہے۔