پير ۳۰ نومبر ۲۰۲۰ -

سندھ میں پولیو کے مذید دو کیس سامنے آگئے

ویب ڈیسک | ۱۰ ماہ پہلے

114

No-Image

بدین:(ہفتہ:2020-02-08) سندھ میں پولیو کے مذید دو کیس ظاہر پولیو کی شکار ایک بچی کا تعلق بدین اور ایک کا تعلق  قمبر ضلع سے ہے جبکہ ملک بھر میں ظاہر ہونے والے پولیو کی تعداد چار ہے۔

پولیو کنٹرول پروگرام کے زرائع کے مطابق پولیو کا شکار ایک بچی کا تعلق بدین شہر سے ہے مسکان نامی بچی بلاول ملاح نامی محنت کش کی بیٹی ہے۔

سندھ سے دوسرا پولیو کا کیس ضلع قمبر سے سامنے آیا ہے جبکہ تازہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں چار پولیو کے مذید کیس ظاہر ہوئے ہیں۔ 

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371