ہفتہ ۰۵ دسمبر‬‮ ۲۰۲۰ -

گولارچی: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کی جانب سے کشميریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی

ویب ڈیسک | ۱۰ ماہ پہلے

141

No-Image

گولارچی:(جمعہ:2020-02-14) کشميریوں سے ہمارا رشتہ کیا لاالہ الا اللہ آج گولارچی میں بھی گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کی جانب سے کشميریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔

ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی ٹی وی جرنلسٹ آفس پہنچی  جس میں اسکول کے بچوں۔

ٹیچروں اور شہریوں نے بھرپور شرکت اور بھارت میں کشميریوں کے ساتھ ظلم و ستم اور ناانصافی کی شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

مودی حکومت کی ہڈدہرمی اور ظلم کے خلاف سخت نعرے بازی کی اور کہا کہ ہم پاکستانی کشمری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور کشميری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا قومی دن بھرپور جزبے کے ساتھ منایا جاۓ گا۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371