جمع ۲۵ ۲۰۲۰ -

کورونا وائرس ایک سو دو ممالک تک پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد 3600

ویب ڈیسک | ۷ ماہ پہلے

72

No-Image

بیجنگ:(اتوار:2020-03-08) کورونا وائرس کا دائرہ دنیا کے ایک سو دو ممالک تک پھیل گیا۔ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہزار چھ سو تک پہنچ گئی۔

کورونا وائرس دنیا کے ایک سو دو ممالک تک پھیل گیا۔ مرنے والوں کی تعداد تین ہزار چھ سو ہوگئی۔

ایک لاکھ چھ ہزار بیمار اور انسٹھ ہزار افراد صحت یاب ہوچکے۔

ایران میں کورونا مزید اکیس افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات ایک سو پینتالیس ہوگئیں۔

اٹلی میں مزید چھتیس، چین میں ستائیس افراد چل بسے جنوبی کوریا میں اموات اڑتالیس، امریکا سترہ، فرانس سولہ اور اسپین میں دس ہوگئیں۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371