اتوار ۲۰ ۲۰۲۰ -

پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد 27 ہوگئى

ویب ڈیسک | ۶ ماہ پہلے

106

No-Image

اسلام آباد:(بدھ:2020-03-11) پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں ان کی مجموعی تعداد 27 ہوگئى ہے۔

ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق نئے پوليو کيسز خيبر پختونخوا اور بلوچستان سے رپورٹ ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک سے 36 ماہ کى بچى میں وائرس کى تصديق ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے ژوب کے علاقے سے 24 ماہ کا بچہ پوليو وائرس کا شکار ہوگیا۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371