گولارچی:ملاح اور شاہ برادری کے درمیان جھگڑا , خاتون سمیت نوجوان زخمی
ویب ڈیسک | ۱۰ ماہ پہلے

گولارچی:(ساجد اقبال راجپوت)گاؤں احمدراجو میں زرعی ایراضی پر ملاح اور شاہ برادری کے درمیان جھگڑا اسلحہ کا آزادانہ استعمال کرنے پر پستول کے فائیر لگنے کے سبب 35 سالہ خاتون سمیت 28 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگئے.
پولیس کے مطابق گولارچی کے نواحی گاؤں احمدراجو ۔ نڑڑی جھل کے قریب ملاح اور شاہ برادری کے درميان جھگڑا ہوگیا جس کے نتيجہ میں پستول کے فائیر لگنے سے 35 سالہ نور خاتون اور 26 سالہ عبدالرزاق ملاح شدید زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر گولارچی پولیس جائے وقوع پہنچی.
اس موقع پر شاہ برادری کے افراد فراز ہوگئے جبکہ زخميوں کو فوری طور پر تعلقہ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر ہسپتال انتظامیہ نے ابتدائی طبی امداد دیے کر فارغ کردیا.
پولیس اسٹيشن گولارچی میں ملاح قوم کی جانب سے شاہ برادری کے چھ افراد پر ایف آئی ارسال درج کروائی گئی ہے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے, زرعی زمین پر چھگڑا پرانی دشمنی ہے پولیس.