بدھ ۰۲ دسمبر‬‮ ۲۰۲۰ -

پنجاب میں کرونا وائرس سے پہلا مریض چل بسا، پاکستان میں اموات کی تعداد 7 ہوگئی

ویب ڈیسک | ۸ ماہ پہلے

214

No-Image

لاہور:(منگل:2020-03-24) پنجاب میں کرونا وائرس سے پہلی موت ہوگئی۔

لاہور میں کرونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض چل بسا۔

نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مریض کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371