پير ۳۰ نومبر ۲۰۲۰ -

سندھ بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 407 ہوگئی

ویب ڈیسک | ۸ ماہ پہلے

135

No-Image

کراچی:(منگل:2020-03-24) سندھ بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 407 ہوگئی۔

کراچی میں کرونا وائرس کے مزید آٹھ کیس سامنے آگئے ہیں جس کے بعد شہر میں متاثرہ افراد کی تعداد 141 ہوگئی ہے۔

سکھر میں مزید پانچ افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وہاں متاثرہ افراد کی تعداد 265 ہوگئی ہے۔

سندھ بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 407 ہوگئی۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371