جمعرات ۱۳ آگست ۲۰۲۰ -

طاقت کے زور پر میر شکیل الرحمان کی آواز بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: احسن اقبال

ویب ڈیسک | ایک ماہ پہلے

41

No-Image

اسلام آباد:(ہفتہ:2020-07-04) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے جیو اور جنگ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔

احسن اقبال نے منصورہ لاہور میں سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کیا۔

تعزیتی ریفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ میر شکیل الرحمان کو طاقت کے زور پر جیل میں ڈال ان کی آواز بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371