ہفتہ ۱۵ آگست ۲۰۲۰ -

پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیوں میں 15 جولائی تک توسیع

ویب ڈیسک | ایک ماہ پہلے

129

No-Image

لاہور:(منگل:2020-07-07) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کردی۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے لیے موسم گرم کی چھٹیوں میں 15جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371