ہفتہ ۱۹ ۲۰۲۰ -

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

159

No-Image

کراچی:(پیر:2020-07-20) ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1371 روپے اضافے سے 95379 ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 7 ڈالر اضافے سے 1813 ڈالر فی اونس ہے۔

خیال رہے کہ فروری 2019 میں سونے کی فی تولہ قیمت 68 ہزار 500 روپے تھی، کورونا وائرس کی وجہ سے سونے کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371