بدھ ۲۰ جنوری ۲۰۲۱ -

اداکار شان شاہد نے سیاست کو ایک کھیل قرار دے دیا

ویب ڈیسک | ۶ ماہ پہلے

97

No-Image

لاہور:(جمع:2020-07-31) فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے سیاست کو ایک کھیل قرار دے دیا اور کہا کہ سیاست طاقتور اور بےاختیار افراد کے درمیان کا کھیل ہے۔

اداکار شان شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تالاب کا منظر پیش کرتیں کراچی کی سڑکوں کی تصاویر شیئر کیں جن میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث شہر کی صورتحال کس قدر خراب ہوگئی ہے۔

شان شاہد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سیاست ایک ایسا کھیل ہے جو طاقتور اور بےاختیار لوگوں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371