جمعرات ۲۴ ۲۰۲۰ -

معیاری کام کر کے شوبز انڈسٹری میں اپنا مقام بنانا چاہتی ہوں: ثمن شیخ

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

47

No-Image

لاہور:(جمع:2020-07-31) گلوکارہ واداکارہ ثمن شیخ نے کہا ہے کہ معیاری کام کر کے شوبز انڈسٹری میں اپنا مقام بنانا چاہتی ہوں، فنون لطیفہ سے منسلک لوگ ملک و قوم کا سرمایہ ہیں، حکومت کو چاہئے کہ ان کی قدر کرے۔

ثمن شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا نیا میوزک البم تیار ہے جس کو جلد ریلیز کر دیا جائے گا اور میری نئی فلم کی شوٹنگ بھی جلد شروع ہونے والی ہے جس میں ایک لیڈی پولیس افسر کا کردار نبھا رہی ہوں۔ 

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371