ہفتہ ۲۶ ۲۰۲۰ -

کراچی: عمارت سے نوزائیدہ بچی کو نیچے پھینک دیا گیا

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

68

No-Image

کراچی:(منگل:2020-08-04) منظور کالونی میں عمارت سے نوزائیدہ بچی کو پھینک دیا گیا۔

پولیس کے مطابق عمارت سے پھینکی گئی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی جب کہ پولیس نے بچی کی والدہ اور والد کو گرفتار کرلیا۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ بچی کو فوری طبی امداد دی گئی تھی جس سے اس کی جان بچ گئی۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371