ہفتہ ۲۶ ۲۰۲۰ -

سونا ایک دن میں 4800 روپے فی تولہ مہنگا

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

60

No-Image

کراچی:(بدھ:2020-08-05) سونا ایک دن میں 4800 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 28 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 66 ڈالر بڑھ کر 2041 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371