اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ
ویب ڈیسک | ۴ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کالج فار بوائز جی سکس تھری میں کورونا کے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، مذکورہ کالج میں 3 اساتذہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضعیم ضیا نے تعلیمی ادارے کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں رینڈم ٹیسٹنگ کے دوران کیسز سامنے آئے، دو سے زائد کیسز پر کسی بھی تعلیمی ادارے کو سیل کردیا جائے گا۔
واضع رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 8 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 507 ہوگئی ہے۔ 002