کراچی: سندھ رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 26 ملزمان گرفتار
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

کراچی:(ہفتہ:2020-10-17) سندھ رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 26 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق فیروز آباد، گڈاب، انڈسٹریل ایریا، سعود آباد، میمن گوٹھ اور ڈوکس میں کارروائیاں کی گئیں۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائیاں کرکے 26 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور مسروقہ سامان برآمد کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ملزمان غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث تھے۔00