پاکستان ہاکی ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی عبدالرشید جونیئر انتقال کرگئے
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

اسلام آباد:(جمع:2020-11-06) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق اولمپیئن اور لیجنڈ کھلاڑی عبدالرشید جونیئر 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
عبدالرشید جونیئر 1968 میں طلائی تمغہ جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کا حصہ تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہاکی کے عظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسوس کا اظہار کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ہاکی کے عظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اور عظیم انسان سے محروم ہو گیا۔00