لندن کی ہوا لگی تو نوازشریف کی ساری بیماری ختم ہوگئی: وزیراعظم
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

حافظ آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج حافظ آباد میں یونیورسٹی، ڈی ایچ کیو اسپتال اور مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ترقئیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا جن میں یونیورسٹی، ڈی ایچ اسپتال شامل ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں سیاسی مخالفین نے ملک میں سرکس لگا رکھی ہے، ماضی میں نیب غلام آج آزاد ہے، یہ چاہتے ہیں نیب کو ختم کر دیا جائے تاکہ ان کی چوری چھپ جائے، لندن کی ہوا لگتے ہی نواز شریف کی ساری بیماری ختم ہوگئی، جتنے مرضی جلسے کرلو، جب تک پیسہ واپس نہیں کرتے، نہیں چھوڑوں گا۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج وزیر اعظم منصوبوں کے مکینوں کو 2 سہولیتں دینے جا رہے ہیں، 150 کروڑ کی لاگت سے یونیورسٹی اور 400 کروڑ سے 200 بیڈ پر مشتمل اسپتال نیایاجائےگا۔
صوبائی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کے اسپتال کا منصوبہ لوگہں کووسیع طبع سہولتیں فراہم کرے گا جنگک یونیورسٹی میں ٹیکنالوجی ریسرچ آئی ٹی سمیت تمام جدید شعبے مودود ہوں گے۔ 002