وزیراعظم عمران خان کی امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن کو مبارک باد
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس کو مبارک باد پیش کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پر میسج میں لہا کہ وہ نومنتخب امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے جمہوریت پر عالمی سربراہ کانفرنس کے منتظر ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ مل کر غیر قانونی ٹیکس کی جنتوں کا خاتمہ کریں جہاں کرپٹ لیڈروں کی جانب سے قوموں کی دولت منتقل کی جاتی ہے۔
وزیراعظم کاکہنا ہے کہ وہ نو منتخب امریکی صدر کے ساتھ افغان امن اور خطے کے استحکام کے لیے بھی مل کر کام جاری رکھیں گے۔002