یو اے ای کے نائب صدرنے خلائی مشن مریخ پر پہنچنے کی تاریخ بتادی
ویب ڈیسک | ۵ ماہ پہلے

دبئی :(پیر-2020-11-09) یو اے ای کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے خلائی مشن مریخ پر پہنچنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
متحدا عرب امارات کے نائب صدعر نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ مین خلائی مشن ہوپ کے مریخ پر پہنچنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
دبئی کے بنائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ہم سرکاری طور پر اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ہمارا خلائی مشن 9 فروری 2021 کو مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 42 منٹ پر مریخ پہنچ جائے گا۔
متحدا عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے لکھا کہ ہمارا خلائی مشن نے 111 دن میں خلا میں 290 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد اپنی آخری منزل کی جانب راونگی اختیار کرلی ہے۔ 002