سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

کراچی:(منگل:2020-11-17) صرافہ بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار350 روپے ہو گئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی کے بعد 96 ہزار322 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کا اختتام 147.92 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40,652.67 کی سطح پر ہوا۔00