پير ۱۸ جنوری ۲۰۲۱ -

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

124

No-Image

کراچی:(جمع:2020-11-20) ملک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 160.72 روپے ہوگئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 161 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب رواں ہفتے ڈالر کی قیمت 2.56 روپے بڑھ چکی ہے۔00

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371