ملک بھر میں کورونا سے مزید 34 اموات رپورٹ
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کےمزید 2 ہزار 756 کیس رپورٹ ہوئے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3لاکھ 76ہزار929 تک پہنچ چکی ہے۔
این سی او سی پاکستان میں کورونا سےصحت یاب افراد کی تعداد3لاکھ30ہزار885 ہے اور 38 ہزار348 زیر علاج ہیں۔
کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 677 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق
جبکہ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد27 ہزار18، خیبرپختونخوا44 ہزار599، سندھ ایک لاکھ 63 ہزار329، پنجاب ایک لاکھ 14 ہزار508، بلوچستان 16 ہزار810، آزاد کشمیرمیں6ہزار123 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 542 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔002