سندھ یونیورسٹی میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ماروی ہاسٹل سیل
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

تفصیالت کے مطابق سندھ یونیورسٹی جامشورو کی ماروی گرلز ہاسٹل میں کورو نا کیسز سامنے آنے کے بعد پوری ہاسٹل کو سیل کردیا گیا۔
سندھ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے گرلز ہاسٹل کے تمام طلبا کے رومز خالی کرا دیے گئے۔
دوسری جانب طلبا نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ اور ملازمین خود ایس او پیز پر عملی نہیں کر رہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ہاسٹل میں صفائی اور ایس پیز پر عمل نہیں کیا جار رہا اور بغیر کسی جواز کے طلبا کو پریشان کیا جارہا ہے۔
انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام طلبا کی رہائش کے لئے رہائش کا متبادل انتظام کیا جائے۔002