ایچ ای سی نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کر دیا
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

:
تفصیلات کے مطابق اب کسی بھی کالج سے بی اے، بی کام، بی ایس ای کی ڈگری نہیں ملے گی۔
ایچ اے سی نے 2018 کے بعد سے تمام دو سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دے دیں۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا مزیعد کہنا ہے کہ 2018 میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پروگرام کا اجراء تشویشناک ہے، یونیورسٹیاں فوری طور پر ایسے پروگرامز میں داخلے بند کر دیں، ایچ ای سی 31 دسمبر 2018 کے بعد ایسی کسی ڈگری کو تسلیم نہیں کرے گی۔ 002