ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 59 افراد جان کی بازی ہار گئے
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

تازہ اعداد شمار کے مطابق پاکستان میں ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3لاکھ 82 ہزار 892 ہوگئی ہے اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار803 ہے۔
این سی او سی کےمطابق ملک میں کورونا کے3 لاکھ32ہزار974 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور 42ہزار 115 زیر علاج ہیں۔
اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد27 ہزار555، خیبرپختونخوا44 ہزار932، سندھ ایک لاکھ 64 ہزار651، پنجاب ایک لاکھ 15 ہزار138، بلوچستان 16 ہزار846، آزاد کشمیرمیں6ہزار203 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 558 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 2 ہزار879افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
دوسرے نبمر صوبے سندھ میں 2 ہزار845، خیبر پختونخوا ایک ہزار330، اسلام آباد285، گلگت بلتستان95، بلوچستان میں 163 اور آزاد کشمیر میں147 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
002این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔