پاکستان مسلم لیگ ف کے رہنما جادم منگریو کورونا کے باعث انتقال کرگئے
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

سانگھڑ:پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (ف) کے رہنما سابق وزیر مملکت فقیر جادم منگریو انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق فقیر جادم منگریو مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نائب صدر تھے اور ان کے انتقال کی تصدیق پارٹی ترجمان کی جانب سے کی گئی ہے۔
ترجمان پاکستان فنکشنل لیگ کے مطابق فقیر جادم منگریو کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ واضح رہےکہ فقیر جادم منگریو پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں 2009 میں وزیر مملکت ریلوے بھی رہ چکے تھے۔