کورونا: بلوچستان میں اسکولوں کی چھٹیاں 26 نومبر سے 28 فروری تک ہوں گی
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے میں اسکولوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 26نومبر سے 28 فروری 2021 تک تمام اسکولز بند رہیں گے۔
جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسکولوں میں سالانہ امتحانات 10مارچ سے لئے جائیں گے۔