رومانوی گلوکار کی سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو مبارکباد
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے۔
رومانیوی بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سوشل میڈیا کی سائیٹ ٹوئٹر پر سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر آپ کے ساتھ چائے پینے کے لیے بیتاب ہوں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دی گئی تھی جن میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور بھی شامل ہیں، لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو انسپکٹرجنرل کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا ہے۔002