حیدرآباد میں کورنا کے مزید 114 کیسزرپورٹ
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق قاسم آباد سے 42، لطیف آباد سے 20، اندرون شہر سے 51 اور دیہی علاقے سے 1 شخص میں کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ایکٹو کیسز کی تعداد 1245 تک پہنچ گئی۔
جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کورونا سے 112 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ 002