کورونا وائرس: پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

پشاور: پشاورمیں کورونا کیسزمیں اضافہ کے باعث مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنرپشاور کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران صرف دودھ، دہی، تندور، اور میڈیکل اسٹورر کھلے رہیں گے۔
حیات آباد کے 3 سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے پیش نظرغیر ضروری آمدورفت بند ہے۔
یونیورسٹی ٹاؤن کی سرکلرلین اور گلبرک میں بھی ا سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔
پشاور انتظامیہ کے مطابق کینٹ ایریا، گلبرگ اور قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے علاقے بھی لاک ڈاؤن نافذ ہے۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا میں74 ہزار370 کورونا کیسز اور ایک ہزار369 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح5.57 فیصد اور پشاور میں18.09 فیصد ہے۔
پاکستان میں70 فیصد نئے کیسز5 بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے ہیں جن میں پشاور بھی شامل ہے۔
کراچی، لاہور، اسلام آباد، اور راولپنڈی میں بھی بہت زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔002