حیدرآباد کے مختلف علائقوں سے دو لاشیں بر آمد
ویب ڈیسک | ایک ماہ پہلے

حیدرآباد: (رپورٹ: عبد الرسول چانڈیو) حیدرآباد کے مختلف علائقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے حالی روڈ اور فورٹ تہانے کی حدودسے دو لاشیں بر آمد ہوئی ہیں ۔
ذرائع کے مطابق لاش ایک نوجوان کی اور ایک 50 سالا کی شخص کی ہے۔
لاشوں کو پولیس نے سول ہسپتال کے مردہ خانی میں منتقل کر دی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ابھی تک دونوں کی شناخت نہ ہو سکی ہے۔ 002