صورتحال دیکھ کر لگتا ہے جنوری میں اسکول نہیں کھلیں گے: سعید غنی
ویب ڈیسک | ۴ ھفتے پہلے

کراچی:(بدھ:2020-12-23) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے آئندہ سال جنوری میں بھی تعلیمی ادارے نہ کھلنے کا عندیہ دے دیا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ کورونا کی موجودہ صورتحال دیکھ کر لگتا نہیں ہے کہ جنوری میں اسکول کھلیں گے۔
سعید غنی نے واضح کیا کہ اس مرتبہ امتحان کے بغیر کسی کو پاس نہیں کریں گے۔00