حیدرآباد میں پولیس کی نااہلی اور غفلت کے باعث حوا کی بیٹی کے ساتھ حراسمینٹ کا افسوس ناک واقعہ
ویب ڈیسک | ۳ ھفتے پہلے

ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے پنیاری تھانے کی حدود پریٹ آباد میں حراسمینٹ کی شکار لڑکی دعا قاغی پر تیزاب پھینک کر جلانے کوشش کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق متاثرہ لڑکی دعا قاضی نے حراسان کرنے پر دودھ کا کاروبار کرنے والے دانش نامی ملزم کے خلاف پنیاری تھانے میں کمپلیں کی تھی لیکن جوابدار ملزم دانش طاقتور ہونے کے باعث پولیس نے جوابدار کے خلاف کوئی بھی کارروائی نہیں کی۔
متاثر لڑکی دعا قاضی کی جانب سے جب بار بار کارروائی کرنے کی درخواست کی گئی تو پنیاری تھانے کے بڑے منچھی خادم حسین خاصخیلی نے اپنے ساتھ شادی کرنے کا کہہ کر حراسان کیا جس کے بعد متاثر لڑکی دعا قاضی نے حیدرآباد پریس کلب کے آگے انصاف کے لیے احتجاج کیا۔
ایس ایس پی حیدرآباد کی جانب سے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پنیاری تھانے کے بڑے منچھی خادم حسین خاصخیلی کو عہدے سے ہٹا دیا جبکہ پولیس کی جانب سے متاثرہ لڑکی کو حراسان کرنے والے جوابدار کے خلاف کوئی بھی کارروائی نہیں کرنے کے باعث آج کے دن (بروز منگل) دعا قاضی پر تیزاب سے حملہ کرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔00