پير ۰۱ مارچ ۲۰۲۱ -

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

168

No-Image

کراچی:(جمعرات:2020-12-31) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہوا جس کے بعد پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر 159.97 روپے کا ہوگیا۔00

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371