خیرپور: شاہ لطیف یونیورسٹی کی خاتون لیکچرار کا انگلش ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پر ہراسانی کا الزام
ویب ڈیسک | ۲ ھفتے پہلے

تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف بھٹائی یونیورسٹی کی پروفیسر سائرہ کہتی ہیں کہ چیئرمین انگلش ڈپارٹمنٹ ذوالفقار شاہ نے گھر پر حملہ کیا، بدزبانی کی اور ہراساں کیا۔
دوسری جانب پروفیسر ذوالفقار شاہ نے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا جبکہ فریقین میں صلح کے لیے 5 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔002