بدھ ۱۴ اپريل ۲۰۲۱ -

پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا

ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

113

No-Image

راولپنڈی:(اتوار:2021-01-03) راولپنڈی میں پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میاں بیوی نے راولپنڈی میٹرو سمیت متعدد جگہوں پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنائیں جس میں انہیں پنجاب پولیس کی یونیفارم زیم تن کیے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان جوڑے کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ملزمان کے قبضے سے پنجاب پولیس کی یونیفارم، لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔00

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371