انٹر بینک میں پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 35 پیسے مہنگا
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد:(منگل:2021-01-05) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.33 روپے کا ہوگیا ہے۔00